مندرجات کا رخ کریں

آنکھ پھیر لینا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

ناراض ہونا۔

2۔ بے اعتنائی کرنا

3۔ مرجانا


رومن

[ترمیم]

Aankh pher lena

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : To turn away the eyes (as from grief, displeasure, etc) ; to refrain; to show aversion (after friendship); to die