مندرجات کا رخ کریں

آنکھ چمکانا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

1۔ آنکھیں مٹکانا۔ اترانا

2۔ کانے شخص کا ایک آنکھ سے دیکھنا


رومن

[ترمیم]

Aankh chamkana

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : To make the eyes flash; to move one’s eyes in anger or as a blandishment