مندرجات کا رخ کریں

آواز اٹھانا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

آواز بلند کرنا۔ اونچے سروں میں گانا۔ دعوی کرنا ۔ احتجاج کرنا


رومن

[ترمیم]

Aawaz uthana

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : To rise one’s voice; to spread a report (against); to protest