مندرجات کا رخ کریں

آواز بگڑ جانا

ویکی لغت سے

آواز بدل جانا

آواز بھاری ہونا

آواز بھرانا

آواز بیٹھنا

اردو ۔ مصدر ۔ مرکب

نزلہ یا کسی اور بیماری کے باعث آواز خراب ہو جانا


رومن

[ترمیم]

Aawaz badal jana

Awaz bigar jana

Aawaz bhari hona

Aawaz bharrana

Aawaz baithna

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : To become hoarse; to lose voice; suppress; sign of voice form hoarseness