آپ ہی کا کھاتا ہوں

ویکی لغت سے

آپ ہی کے دیئے ہوئے سے بسر کرتا ہوں۔ آپ کا نمک خوار ہوں۔ آپ ہی پر انحصار کر تا ہوں۔