آگ کا باغ

ویکی لغت سے

1۔ سنار کا انگیٹھا۔ آتش دان

2۔ آتش بازی

3۔ بہت سی دیگوں کا پکنا

4۔ آتش نمرود جو حضرت ابراہیم کے لیے باغ بن گئی تھی۔