آں دفتر را گا و خورد

ویکی لغت سے

فارسی ۔ مثل

اس دفتر کو بیل کھا گیا۔ اس کا نام و نشان باقی نہیں۔ جو چیز نابود ہو چکی ہو اس کا ذکر کرتے وقت کہتے ہیں۔