آ بیل مجھے مار

ویکی لغت سے
(فائل)

ضرب المثل

خواہ مخواہ کا جھگڑے میں پڑنا۔ اپنے ہاتھوں آپ مصیبت میں پھنسنا ۔ لڑائی مول لینا



تراجم[ترمیم]

انگریزی: to ask for or to invite or court trouble