مندرجات کا رخ کریں

اُبانا

ویکی لغت سے
(ابانا سے رجوع مکرر)

اردو۔ مصدر

1۔ اُگانا۔ بونا۔ کاشت کرنا۔ پودا لگانا

2۔ بے لطف کرنا ۔ اجیرن کرنا