مندرجات کا رخ کریں

اَبَاہن

ویکی لغت سے
(اباہن سے رجوع مکرر)

ہنود کی ایک خاص رسم جو کسی دیوتا پنڈت کی تعظیم کے لیے کی جاتی ہے۔ اس میں آگ جلا کر خاص طریقہ سے آگ میں گھی وغیرہ ڈالتے ہیں