مندرجات کا رخ کریں

اِبتدا بگڑنا

ویکی لغت سے
(ابتدا بگڑنا سے رجوع مکرر)

اردو۔ محاورہ

1۔ بچوں کی تربیت کا خراب ہونا۔ آغاز برا ہونا

2۔ بسم اللہ غلط ہونا ۔ کسی کام کا شروع خراب ہونا