اَبتری

ویکی لغت سے
(ابتری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

ابتر سے اسم کیفیت بہ قاعدہ فارسی ۔

1۔ بے ترتیبی ۔ بدنظمی۔ انتشار

2۔ گنجفہ میں پتوں کا گڈ مڈ ہو جانا ۔ پتوں کی تقسیم میں غلطی

3۔ زوال تنزل

4۔ برہمی ۔ بے قاعدگی ۔ گڑبڑ

5۔ پریشانی ۔ تباہی