مندرجات کا رخ کریں

اَبخرہ

ویکی لغت سے
(ابخرہ سے رجوع مکرر)

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

بخار کی جمع۔ اردو میں بطور واحد مستعمل ہے

1۔ بخارات ۔ بھاپیں۔

2۔ گرم پانی کے بھبکے ۔ گرمی کے جھونکے