مندرجات کا رخ کریں

اَبدَح

ویکی لغت سے
(ابدح سے رجوع مکرر)

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

علم رمل کے ایک دائرہ کا نام ۔ جس کی ترتیب یہ ہے

1۔ فرد آتش کی قیمت الف مساوی 1 مقرر ہے

2۔ فرد باد کی قمیت ب کے مساوی 2 مقرر ہے

3۔ فرد آب کی قیمت ہ کے مساوی 4 مقرر ہے

4۔فرد خاک کی قمیت ح کے مساوی 8 مقرر ہے