مندرجات کا رخ کریں

اَبدھُوت

ویکی لغت سے
(ابدھوت سے رجوع مکرر)

ہندی ۔اسم ۔ مذکر

1۔ جوگی جس نے دنیا تیاگ دی ہو۔ سادھو۔ بیراگی ۔ سنیاسی ۔

2۔ ہندو فقیروں کا ایک گروہ جو واجب الوجود کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتا