مندرجات کا رخ کریں

اَبر

ویکی لغت سے
(ابر سے رجوع مکرر)

فارسی ۔ اسم ۔ مذکر

بادل ۔ گھٹا۔ بدلی

2۔ فولاد کا پانی۔ ہلکی نیل گوں یا دُخانی رنگ کی لہریں جو تلوار یا خنجر وغیرہ کے پھل یا بندوق کی نالی پر یا دوسرے اسلحہ پر صقیل کے ذریعے پیدا کی جاتی ہیں۔

3۔ تصوف کی اصطلاح میں وہ حجاب جو مراتب سلوک یا شہود کے حصول میں حائل ہوتا ہے۔