مندرجات کا رخ کریں

اَبرش

ویکی لغت سے
(ابرش سے رجوع مکرر)

عربی ۔ صفت

1۔ چتلا۔ چت کبرا۔ کچھ سیاہ اور کچھ سفید۔ ابلق ۔

2۔ وہ گھوڑا جس میں سرخ اور سفید رنگ ہوں۔ دو رنگا گھوڑا