مندرجات کا رخ کریں

اَبرق

ویکی لغت سے
(ابرق سے رجوع مکرر)

اَبرک

عربی ۔ فارسی ۔ مذکر و مونث

ایک معدنی شے جس کے پرت والے ڈھیلے چٹانوں میں سے برآمد ہوتے ہیں جن سے چمکیلے اور بھرے بھرے ورق جدا ہو جاتے ہیں۔ ان پر آگ ، پانی اور برقی رو اثر انداز نہیں ہوتی ۔ یہ دوا کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے اور رنگ رز اس کا چورا لئی میں ملا کر کپڑوں پر لگاتے ہیں۔ جس سے کپڑوں پر ستارے سے چمکنے لگتے ہیں