مندرجات کا رخ کریں

اَبرَ ہہ

ویکی لغت سے
(ابرہہ سے رجوع مکرر)

عربی ۔ اسم ۔ مزکر ۔ صفت

یمن کے حبشی گورنر کا نام جس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے چھٹی صدی کے نصف اول میں ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ مکہ معظمہ پر چڑھائی کی۔ لیکن بحکم خدا وندی پرندوں ابابیل نے اس کے لشکر پر کنکریوں کی بارش کرکے اسے تباہ کر دیا۔ قرآن مجید کے سورۃ فیل میں اس کا ذکر ہے