مندرجات کا رخ کریں

اَبریشم

ویکی لغت سے
(ابریشم سے رجوع مکرر)

فارسی ۔اسم ۔ مذکر

1۔ کچا ریشم ۔ ایک کیڑے کا لعاب دہن کے تار جن سے ریشمی کپڑا تیار کیا جاتا ہے

2۔ ساز کا تار ، جو لوہے ، پیتل تانبے اور جست وغیرہ سے بنایا جاتا ہے