مندرجات کا رخ کریں

اَبرِ قبلہ

ویکی لغت سے
(ابر قبلہ سے رجوع مکرر)

قبلہ یعنی مغرب کی سمت سے اُٹھنے والی گھٹا جو بہت برستی ہے۔

2۔ ابر رحمت ۔ خدا کا بھیجا ہوا بادل