مندرجات کا رخ کریں

اَبعاد

ویکی لغت سے
(ابعاد سے رجوع مکرر)

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

بعد کی جمع ۔

1۔ فاصلے دوریاں

2۔ ضحامت۔ موٹائی

3۔ جسم یا کمان کی حد درجن سے اس کا حجم متعین ہو

4۔ کسی رقم کے اعداد قوت نما کا مجموعہ