اِبِلیس
Appearance
(ابلیس سے رجوع مکرر)
عربی ۔ اسم ۔ مذکر ۔ صفت
1۔ آتشی مخلوق کا وہ مشہور فرد جو تخلیق آدم سے پہلے عبادت و ریاضت کی بدولت مقبول بارگاہ خداوندی تھا اور فرشتوں کا اُستاد بن گیاتھا ۔ لیکن حضرت آدم کو سجدہ نہ کرنے کے باعث راندہ درگاہ خداوندی ہوا اور ہمیشہ کے لیے مورد لعنت و ملامت قرار پایا۔ شیطان ۔ عزازیل ۔ خدا کی رحمت سے ناامید
2۔ خبیث ۔ مردود ۔ مفسد ۔ سرکش
3۔ مکار ۔ فریبی ۔ حیلہ گر