مندرجات کا رخ کریں

اِبنُ السَبِیل

ویکی لغت سے
(ابن السبیل سے رجوع مکرر)

عربی ۔ کنیت ۔ وصفی ۔ مذکر

1۔ راہ گیر ۔ مسافر

2۔ اجنبی ۔ راہ چلتا

3۔ فقہ میں وہ شخص جو مال کا مالک تو ہو مگر اس پر قابض نہ ہو