مندرجات کا رخ کریں

اِبنِ عَم

ویکی لغت سے
(ابن عم سے رجوع مکرر)

عربی ۔ کنیت ۔ نسبی ۔ مذکر ۔ بہ ترکیب فارسی

1۔ چچا کا بیٹا ، چچیرا بھائی ، ہم جد بھائی

2۔ رشتہ دار ۔ عزیز