مندرجات کا رخ کریں

اَبُوجھ

ویکی لغت سے
(ابوجھ سے رجوع مکرر)

ہندی ۔ صفت ۔

جسے بوجھا نہ جا سکے ۔ ناقابل فہم ۔ لاینحل

2۔ بے سمجھ ۔ نادان ۔ جاہل ۔

3۔ ناسمجھ ۔ ننھا ۔ بالا (سیانا کی ضد ۔ بچہ )