مندرجات کا رخ کریں

اَبُوجَہل

ویکی لغت سے
(ابوجہل سے رجوع مکرر)

عربی ۔ کنیت ۔ وصفی ۔ مذکر

ابوالحکم عمر بن ہشام مخزومی کی کنیت جو اس جہالت کی وجہ سے مسلمانوں نے اسے دی۔ یہ شخص اسلام اور پیغمبر اسلام کا بہت بڑا دشمن اور مخالف تھا۔ بالآخر جنگ بدر میں دو مسلمان لڑکوں کے ہاتھوں مارا گیا۔