مندرجات کا رخ کریں

اَبُوطالِب

ویکی لغت سے
(ابوطالب سے رجوع مکرر)

عربی ۔ کنیت ۔ وصفی ۔ مذکر

آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا ۔ ان کا نام عمران بتایا جاتا ہے۔ اور مشہور ہے کہ وہ آنحضرت کے ولی اور مربی تھے۔