اَبُولَہَب
Appearance
عربی ۔ کنیت ۔ وصفی ۔ مذکر
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا مگر آپ کا اور اسلام کا بہت بڑا دشمن ۔ نام عبدالعزی تھا۔ چونکہ اس کے گال انگاروں کی طرح سرخ تھے اس لیے ابولہب یعنی انگاروں والا کہا جاتا تھا۔ جنگ بدر میں قریش کی شکست کے غم میں فوت ہوا