مندرجات کا رخ کریں

اُبٹن

ویکی لغت سے
(ابٹن سے رجوع مکرر)

اردو۔ مذکر

وہ خوشبو دار مسالا جو جسم میں صفائی اور نرمی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں۔