اُبھرنا

ویکی لغت سے
(ابھرنا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

اردو۔ مصدر

1۔ سطح سے نمایاں ہونا ۔ پھولا ہونا ۔

2۔ اونچا ہونا ۔ اوپر اٹھنا

3۔ بڑھنا۔ پنپنا ۔ افزائش پانا

4۔ سطح پر آنا ۔ سر نکالنا

5۔ اُبھار لینا ۔ ڈوب کر ترنا

6۔ اُچکنا ۔ سر یا گردن کو اونچا کرنا

7۔ عود کرنا۔ ہرا ہونا

8۔ دبی ہوئی یا پست حالت سے نکلنا

9 غائب ہونا۔ اڑ جانا ۔ چلتا بننا

10 ۔ نمایاں ہونا ۔ ظاہر ہونا ۔

11۔ اٹھان پر ہونا۔ جوش میں آنا

12۔ اکڑنا ۔ تننا ۔ غرور

13۔ جوانی کے آثار ظاہر ہونا