مندرجات کا رخ کریں

اب کی بات اب کے ساتھ جب کی بات جب کے ساتھ

ویکی لغت سے


اردو۔ مثل

اب کا زمانہ جو رنگ ہے اس کے مطابق چلنا چاہیے ۔ ماضی کی بات ماضی کے ساتھ گئی ۔