اتائی

ویکی لغت سے

ہندی۔ اسم ۔ مذکر

عطائی

2۔ جو شخص کسی فن یا ہنر کا باقاعدہ حاصل نہ کرے اور سرسری مطالعہ یا معمولی تجربہ کی بنا پر اس میں دخل دے ۔ ناواقف فن ۔ بے استادا۔ اناڑی

3۔ علاج معالجہ میں تھوڑا سا دخل رکھنے والا نیم حکیم