اِترانا

ویکی لغت سے
(اترانا سے رجوع مکرر)

اردو۔ مصدر

1۔ بڑائی جتانا۔ ٹھسا دکھانا۔ نازکرنا۔ فخر کرنا ۔ غرور کرنا


مزید دیکھیے[ترمیم]

اُترانا

اُترانا2