اِتصالِ لحمی

ویکی لغت سے
(اتصال لحمی سے رجوع مکرر)

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

(طب) ایک جوڑ کی ہڈی کا دوسری سے مل کر ایک ہو جانا جیسے نیچے کے جبڑے کے دونوں حصے ٹھوڑی کے پاس پہنچ کر ایک ہوگئے ہیں