اِتنا

ویکی لغت سے
(اتنا سے رجوع مکرر)

اردو۔ متعلق۔ فعل

اس قدر ۔ اس مقدار میں

2۔ خاص مقدار جس کی طرف اشارہ کیا جائے

3۔ بہت زیادہ

4۔ بہت کم تھوڑا سا

5۔ ایسا ۔ اس قابل

6۔ اس درجہ ۔ اس حد تک

7۔ کی جگہ ۔ یہ بات

8۔ برابر ۔ مساوی