مندرجات کا رخ کریں

اُتو کرنا

ویکی لغت سے
(اتو کرنا سے رجوع مکرر)

اردو ۔ محاورہ

1۔ دھاریوں سے آراستہ کرنا ۔ نقش و نگار بنانا۔ کھال پر بدھیاں ڈالنا ۔ اُدھیڑ دینا۔ مار مار کے برا حال کر دینا

3۔ چرکے ،داغ زخم لگانا۔

4۔ ناک میں دم کر دینا۔ بے طرح خبر لینا

5۔ زمین پر قدموں کے نشان بناتے ہوئے چلنا