اَثر

ویکی لغت سے
(اثر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

عربی۔ اس۔ مذکر

کسی چیز کا ظاہری نشان یا علامت

2۔ کسی واقعہ یا کیفیت کے مابعد نشانات

3۔ نمود ۔ ظہور ۔ وجود

4۔ خاصیت

5۔ تاثیر ۔ موثر ہونے کی کیفیت

6۔ تاثر۔ قبول تاثیر

7۔ فائدہ ۔ نتیجہ ۔ حاصل

8۔ مقبولیت ۔ اجابت ۔

9۔ اقتدار ۔ رسوخ ۔ دباؤ

10۔ آسیب ۔ جن بھوت یا پری کا سایہ

11۔ وہ تغیر یا انقلاب جو کیفیات کے تبدیل ہونے سے پیدا ہوتا ہے۔

12۔ اصول حڈیث میں کسی صحابی کا قول یافعل

13۔ (قدیم) نشہ ۔ مدہوشی