اَثنا

ویکی لغت سے
(اثنا سے رجوع مکرر)

عربی۔ اسم مذکر

1۔ درمیان (وقت ، کلام ، مقام کا)۔

2۔ سلسلہ ۔ تعلق۔ ضمن ۔