اِجازت
Appearance
(اجازت سے رجوع مکرر)
عربی ۔ اسم مذکر
1۔ اذن ۔ پروانگی۔ رخصت۔ رضا
2۔ جواز اباحت۔ کسی کام کے کرنے کا اختیار یا آزادی
3۔ تصوف کی اصطلاح میں مرشد کی طرف سے بیت لینے اور تلقین و ارشاد کا مجاز ہونا
4۔ اصول احادیث کی اصطلاح میں محدث کا اپنے شاگرد کو روایت حدیث کا اختیار دینا۔
5۔ کسی بزرگ یا عامل کا کسی شخص کو کوئی وظیفہ پڑھنے یا کام میں لانے کا اختیار دینا