اسم علم

ویکی لغت سے

علم کے معنی نشان یا علامت کے ہیں۔ لیکن گرائمر میں اس سے مراد اسم معرفہ کی وہ قسم ہے جس میں کسی خاص چیز جگہ اور فرد کی پہچان کے لیے جو اسم بولا جائے اس کو اسم علم کہا جاتا ہے۔ مثلا چاند ، سورج ، لاہور ، کراچی ، قائداعظم ، آمنہ ، ضیا وغیرہ۔