مندرجات کا رخ کریں

اصطرلاب

ویکی لغت سے

فلکیات کا ایک پیتل کی دھات سے بنا مدور قرص نما قدیم آلہ جو زمانہ قدیم سے زمین کی جغرافیائی سطح اور ناہموار سطح کی پیمائش کے لیے مستعمل ہے۔ قرون وسطیٰ کے زمانہ میں یہ آلہ فلکیات اور ریاضی کے اہم ترین آلات میں شمار کیا جاتا تھا۔ اصطرلاب پر بنے خطوط اور نشانات کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندیاں معلوم کی جاتی تھیں ۔

اشتقاق

[ترمیم]

یہ لفظ یونانی زبان کے لفظ Astro کے عربی معرب "استرو" اور یونانی کے Lab سے مل کر بنا ہے۔ ہندی زبان میں بھی اِس کا ترجمہ "لاب لینا" سے کیا گیا جس کے معنی ہیں: فائدہ یا نفع۔

  • ASTRO (یونانی) = ستارہ
  • LAB (لاب لینا) = فائدہ، نفع۔
  • عربی + یونانی = آسترولاب، بعد ازاں تلفظ "اُصْطُرْلاب" یا "اَصْطُرْلاب"