اَب3

ویکی لغت سے

اسم ظرف

1۔ اس وقت۔ اس دم

2۔ موجودہ زمانہ میں ۔ دور حاضر میں

3۔ آج (کل کے مقابلے میں )

4۔ ان دنوں ۔ آج کل ۔ اس دور میں

5۔ اس حالت میں۔ اس صورت میں

6۔ اس نوبت پر ۔ اس مرحلہ پر

7۔ بہت جلد جھٹ پٹ ، آیندہ لمحہ میں

8۔ اس کے بعد آیندہ

9۔ پھر دوبارہ

10۔ تھوڑی دیر پہلے (زمانہ قریب میں )

11۔ اُس وقت تب ( ماضی میں )

12۔ تنبیہہ ۔ترغیب ۔ التماس ۔ دعا ۔ جزا کے لیے

13۔ بیان کی توضیح ، تمہید یا خلاصہ کلام کے لیے


مزید دیکھیے[ترمیم]

اَب

اَب2