مندرجات کا رخ کریں

اَتا

ویکی لغت سے

ترکی ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ باپ ۔ پدر ۔ والد

2۔ بزرگ ۔ پیر ۔ شیخ ۔

3۔ آقا ۔ سردار ۔ بڑا

4۔ استاد

مزید دیکھیے

[ترمیم]


اِتا

اِتّا

اُتا