اَتباع

ویکی لغت سے

عربی۔ اسم ۔ مذکر

تبع کی جمع۔

1۔ مقلدین ۔ پیرو ۔ مرید ۔ کسی امام فن یا مذہبی پیشوا کی تقلید کرنے والے

2۔ لواحق۔ متعلقین

تابعین


مزید دیکھیے[ترمیم]

اِتّباع