اَترسوں

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مونث

آج سے چوتھا دن گزشتہ ہو یا آئندہ ۔ لکھنو میں پرسوں کے قبل کو ترسوں اور ترسوں کے قبل کو اترسوں کہتے ہیں۔ لیکن دہلی میں نرسوں کی جگہ اترسوں کہتے ہیں، دکنی زبان مین پر سوں سے قبل کو کہتے ہیں، آج، کل، پرسوں، اتر سوں