اَتقیا

ویکی لغت سے

عربی ۔اسم ۔مذکر۔ جمع

تقی کی جمع

1۔ پرہیزگار۔ محرمات و ممنوعات شرعی سے پرہیز کرنے والے

2۔ اولیا ۔ زہاد