اَت کومل

ویکی لغت سے

ہندی ۔ اسم ۔ مذکر

موسیقی میں وہ سر جو شدھ سر سے دو درجے اترا ہوا ہو۔