اَٹلَس

ویکی لغت سے

انگریزی۔ اسم ۔ مذکر

Atlas

کسی ملک یا شہر وغیرہ کے نقشوں کا مجموعہ جس میں زمین کے حدود و مقامات خطوط اور رنگوں کے ذریعہ ظاہر کیے جاتے ہیں۔