اَٹھ پہری

ویکی لغت سے

اردو۔ صفت ۔ متعلق و مونث

1۔ آٹھوں پہر کا ۔ ہر وقت کا۔ ہمہ وقتی

2۔ آٹھوں پہر ہر تین گھنٹے کے بعد

3۔ ہر وقت بجائی جانے والی نوبت